قاسم کامل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ریاضی) ایک عدد کا دوسرے عدد کو پورا پورا تقسیم کر دینا وہ عدد جس پر کوئی رقم پوری پوری تقسیم ہو جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ریاضی) ایک عدد کا دوسرے عدد کو پورا پورا تقسیم کر دینا وہ عدد جس پر کوئی رقم پوری پوری تقسیم ہو جائے۔